مرغی ریٹ پاکستان

پاکستان بھر کے برائلر، انڈے اور چوزے کے تازہ ریٹ

🐔اپنے شہر کا آج کا مرغی اور انڈے کا ریٹپاکستان کے 540 شہر اور قصبے

📅 Tap the date (calendar) to see the rates of any earlier day.

ریٹ تلاش کریں

📅 Tap the date (calendar) to see the rates of any earlier day.

📅 Every rate shows its own date. Sources: Broiler Farmers Association, Poultry Hub and market-committee announcements. ‘Estimate’ means an approximate rate — the final deal is settled in the mandi.

پیش کردہمری اینڈ تلہ گنگ پولٹری سروسز اینڈ فیڈ سپلائی

حساب لگائیں

کس حساب سے؟
کل رقم
—

منڈی کی معلومات

پتہ

غزنی مارکیٹ، مرغ منڈی روڈ، باغ سرداراں، 4 نمبر چونگی، راولپنڈی

نقشے میں دیکھیں

ریٹ کہاں سے آتے ہیں

برائلر فارمرز ایسوسی ایشن، پولٹری ہب ملتان اور مارکیٹ کمیٹیوں کے اعلانات سے۔

یاد رکھیں

1 من = 40 کلو۔ 1 پیٹی = 30 درجن انڈے۔ ’تخمینہ‘ کا مطلب ہے اندازاً ریٹ، اصل سودا منڈی میں طے ہوتا ہے۔

Understand the rates

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آج کا مرغی ریٹ کیسے چیک کریں؟

اوپر ’ریٹ تلاش کریں‘ میں اپنے شہر کا نام لکھیں، یا فارم ریٹ، منڈی ریٹ، انڈے اور چوزے جیسے بٹن پر کلک کریں۔ ہر ریٹ کے ساتھ اس کی تاریخ بھی لکھی ہوتی ہے۔

راولپنڈی منڈی کا آج کا ریٹ کہاں ملے گا؟

منڈی ریٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ سب سے اوپر راولپنڈی کا ریٹ ہوتا ہے اور اس کے نیچے نیلی لائن میں چھوٹے اور موٹے مال کی آج کی پوزیشن۔

فارم ریٹ اور منڈی ریٹ میں کیا فرق ہے؟

فارم ریٹ وہ قیمت ہے جو فارم پر زندہ مرغی کی ہوتی ہے، جبکہ منڈی ریٹ وہ قیمت ہے جس پر منڈی میں تھوک سودا ہوتا ہے۔

چھوٹا مال اور موٹا مال کا ریٹ کیسے سمجھیں؟

یہ منڈی ریٹ سے کم یا زیادہ ہونے والی رقم ہے جو + یا − میں لکھی جاتی ہے۔ مثال: منڈی ریٹ 14,400 اور چھوٹا مال −600 ہو تو چھوٹے مال کا ریٹ 13,800 فی من ہوگا۔

ایک من میں کتنے کلو ہوتے ہیں؟

ایک من میں 40 کلو ہوتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر ریٹ فی من اور فی کلو دونوں میں دکھائے جاتے ہیں۔

تخمینی ریٹ کیا ہوتا ہے؟

’تخمینہ‘ کا مطلب ہے اندازاً ریٹ۔ اصل سودا منڈی میں طے ہوتا ہے۔

پرانے دنوں کے ریٹ کیسے دیکھیں؟

تاریخ (کیلنڈر) پر کلک کریں اور کوئی بھی دن چنیں، اس دن کے ریٹ نظر آ جائیں گے۔