🐓 راولپنڈی پولٹری منڈی — آج کے ریٹ

ہمارے بارے میں

راولپنڈی پولٹری منڈی ویب سائٹ پر روزانہ پاکستان بھر کے برائلر فارم ریٹ، منڈی ریٹ، چھوٹا اور موٹا مال، گوشت، انڈے اور چوزوں کے ریٹ ایک جگہ دکھائے جاتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ مری اینڈ تلہ گنگ پولٹری سروسز اینڈ فیڈ سپلائی کی طرف سے پیش کی جاتی ہے، جو راولپنڈی کی مرغ منڈی (غزنی مارکیٹ، باغ سرداراں، 4 نمبر چونگی) میں ڈیلر کا کام کرتے ہیں۔

ریٹ برائلر فارمرز ایسوسی ایشن، پولٹری ہب، راولپنڈی آڑھت ایسوسی ایشن اور مارکیٹ کمیٹیوں کے اعلانات سے لیے جاتے ہیں۔ ’تخمینہ‘ والے ریٹ اندازاً ہوتے ہیں، اصل سودا منڈی میں طے ہوتا ہے۔