مرغی ریٹ پاکستان

ہوم › گائیڈز › راولپنڈی منڈی ریٹ

راولپنڈی منڈی ریٹ کیسے پڑھیں اور سمجھیں؟

راولپنڈی کی مرغی منڈی (غزنی مارکیٹ، باغ سرداراں) پنڈی اور اسلام آباد کے آس پاس کے علاقوں کے لیے بنیادی منڈی ہے۔ یہاں کا ریٹ روزانہ اعلان ہوتا ہے اور ہم اسے ویب سائٹ پر اسی دن ڈالتے ہیں۔

اعلان میں کیا کیا ہوتا ہے؟

مثال: اعلان ہو: منڈی 14,400، چھوٹا −600، موٹا +400۔ مطلب: درمیانے وزن کی مرغی 14,400 فی من، چھوٹی مرغی 13,800 اور بھاری مرغی 14,800 فی من بکے گی۔

یاد رکھنے کی باتیں

مزید گائیڈز

آج کے تمام ریٹ دیکھیں ←